Soban Enterprises

Soban Enterprises Advertisers , Interiors

23/05/2026

3D Flex wallpapers
SOBAN Advertising co Gujrat
03459227564

بار بار کے پینٹ سے جان چھڑائیں۔اب فلیکس وال پیپر 7سال کی گار نٹی کے ساتھ_ نمی,،سیجل اور خراب پینٹ والی دیواروں پر سو فیصد گارنٹی کے ساتھ کامیاب،
پیلنگ کا متبادل مگر انتہائی کم قیمت_
بے شمار آپشنل ڈیزائینز کے ساتھ

ثوبان ایڈورٹائزنگ کمپنی _ گجرات 03459227564

گجرات ، منڈی بہاؤالدین ، پھالیہ ، آزاد کشمیر ، لالا موسی ،کھاریاں، سرائےعالمگیر ، ڈنگہ ، منگوال ، کنجاہ ، جلالپور جٹاں،ٹانڈہ ،کڑیانوالہ، کوٹلہ ، وزیر آباد اور گردونواح کے دیہات کے لیے سروسز دستیاب ہیں ._

پنجاب میں کاروباری اوقات کی پابندی معطل: تاجروں اور عوام کے لیے بڑا ریلیف​لاہور: پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ کے پیشِ نظر ...
16/05/2026

پنجاب میں کاروباری اوقات کی پابندی معطل: تاجروں اور عوام کے لیے بڑا ریلیف
​لاہور: پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دکانیں اور مارکیٹیں جلدی بند کرنے کی پابندی یکم جون 2026 تک معطل کر دی ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
کیا اپ کا کاروبار اس پابندی سے متاثر ہو رہا تھا؟
کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں
​اہم نکات:
​وقت کی حد کا خاتمہ: تمام مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ہول سیل بازار، ہوٹل اور ریسٹورنٹس اب یکم جون تک رات گئے تک کھلے رہ سکتے ہیں۔
​فیصلے کی وجہ: شدید گرمی کے موسم میں شہریوں کو رات کے وقت خریداری میں آسانی فراہم کرنا اور عید سیزن میں تاجر برادری کے کاروبار کو فروغ دینا ہے۔
​اطلاق: یہ حکم نامہ لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
​تاجر برادری اور عوام نے اس فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے، جبکہ انتظامیہ کو مارکیٹوں میں سیکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

رائے دیجیے
14/05/2026

رائے دیجیے

کمنٹس میں رائے دیجیے
11/05/2026

کمنٹس میں رائے دیجیے

10/05/2026

3D Flex wallpapers
SOBAN Advertising co Gujrat
03459227564

بار بار کے پینٹ سے جان چھڑائیں۔اب فلیکس وال پیپر 7سال کی گار نٹی کے ساتھ_ نمی,،سیجل اور خراب پینٹ والی دیواروں پر سو فیصد گارنٹی کے ساتھ کامیاب،
پیلنگ کا متبادل مگر انتہائی کم قیمت_
بے شمار آپشنل ڈیزائینز کے ساتھ

ثوبان ایڈورٹائزنگ کمپنی _ گجرات 03459227564

گجرات ، منڈی بہاؤالدین ، پھالیہ ، آزاد کشمیر ، لالا موسی ،کھاریاں، سرائےعالمگیر ، ڈنگہ ، منگوال ، کنجاہ ، جلالپور جٹاں،ٹانڈہ ،کڑیانوالہ، کوٹلہ ، وزیر آباد اور گردونواح کے دیہات کے لیے سروسز دستیاب ہیں ._

"امریکہ کی فی کس آمدنی پاکستان سے %5600  زیادہ ہے، لیکن پیٹرول وہاں 333 روپے اور یہاں 415 روپے لیٹر ہے! ہم نے ترقی کی دو...
10/05/2026

"امریکہ کی فی کس آمدنی پاکستان سے %5600 زیادہ ہے، لیکن پیٹرول وہاں 333 روپے اور یہاں 415 روپے لیٹر ہے! ہم نے ترقی کی دوڑ میں امریکہ کو پیچھے چھوڑا ہو یا نہ چھوڑا ہو، مہنگائی کے میدان میں انہیں عبرتناک شکست ضرور دے دی ہے۔
اگر اپ کو 5600 فیصد کی سمجھ نہیں ائی تو میں وضاحت کر دوں کہ
مثال کے طور پر
اگر
ایک بندہ پاکستان میں دن میں 2000روپیہ کماتا ہے تووہی اس کے مقابلے میں ایک امریکی دن میں ایک لاکھ 12 ہزار روپے کماتا ہے

شیئر ضرور کیجئے

3D Flex wallpapersSOBAN Advertising co Gujrat03459227564بار بار کے پینٹ سے جان چھڑائیں۔اب فلیکس وال پیپر 7سال کی گار نٹی...
07/05/2026

3D Flex wallpapers
SOBAN Advertising co Gujrat
03459227564

بار بار کے پینٹ سے جان چھڑائیں۔اب فلیکس وال پیپر 7سال کی گار نٹی کے ساتھ_ نمی,،سیجل اور خراب پینٹ والی دیواروں پر سو فیصد گارنٹی کے ساتھ کامیاب،
پیلنگ کا متبادل مگر انتہائی کم قیمت_
بے شمار آپشنل ڈیزائینز کے ساتھ

ثوبان ایڈورٹائزنگ کمپنی _ گجرات 03459227564

گجرات ، منڈی بہاؤالدین ، پھالیہ ، آزاد کشمیر ، لالا موسی ،کھاریاں، سرائےعالمگیر ، ڈنگہ ، منگوال ، کنجاہ ، جلالپور جٹاں،ٹانڈہ ،کڑیانوالہ، کوٹلہ ، وزیر آباد اور گردونواح کے دیہات کے لیے سروسز دستیاب ہیں ._

Address

13A , Jinnah Super Market , Rehman Shaheed Road
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923459227564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soban Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soban Enterprises:

Share