29/11/2024
شادیانے بجا رہے ہیں کہ سٹاک ایکسچینج لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر گئی ہے۔ یہ سٹے کی مارکیٹ ہے، کیا ڈالر کی قیمت کم ہوئی؟ بجلی سستی ہوئی؟ گیس سستی ہوئی؟ پیٹرول کی قیمت کم ہوئی؟ سونے کی قیمت کم ہوئی؟ مہنگائی کم ہوئی؟ عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔۔ حافظ نعیم الرحمان
https://www.siasat.pk/threads/912083