REHAN MALIK Associates

REHAN MALIK Associates We Deal CDA Sectors,F-11, F-10 ,E-12 ,D-12 B.17
Park View And All Over Islamabad 🏢🏫 A Name Of Trust Rehan Malik Associates

07/08/2026
26/07/2026

CDA Sector E-12 Islamabad

Invest With Us For Your Best Future

اپنے بہترین مستقبل کے لیے ہمارے ساتھ سرمایہ کاری کریں۔

ریل اسٹیٹ میں سب سے بڑی کامیابی صرف منافع کمانا نہیں، بلکہ اپنے سرمائے کو محفوظ رکھنا ہے۔

اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں میں نے ایک بات بارہا دیکھی ہے کہ زیادہ تر سرمایہ کار غلط منصوبہ اس لیے نہیں خریدتے کہ ان کے پاس معلومات کم ہوتی ہیں، بلکہ اس لیے کہ وہ صحیح وقت پر صحیح رہنمائی حاصل نہیں کر پاتے۔

آج اسلام آباد اور راولپنڈی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایسے ہزاروں سرمایہ کار موجود ہیں جن کا سرمایہ برسوں سے ایسے منصوبوں میں پھنسا ہوا ہے جہاں نہ ترقی ہوئی، نہ قبضہ ملا اور نہ ہی ایگزٹ۔
اور ابھی بھی ہر سال سینکڑوں ارب روپے غیر قانونی منصوبوں غلط لوکیشن اور فراڈ کی نظر ہو رہے ہیں
سرمایہ کاری ہمیشہ اس جگہ کریں جہاں اعتماد صرف وعدوں پر نہیں، بلکہ کارکردگی پر قائم ہو۔

ایک سرمایہ کار کے طور پر ہمیشہ خود سے ایک سوال ضرور پوچھیں:

اگر مجھے کل اپنی سرمایہ کاری فروخت کرنی پڑ جائے، تو کیا مارکیٹ مجھے خریدار دے گی؟

اپنے کلائنٹس کے اعتماد، ان کے سرمائے کے تحفظ اور درست فیصلوں کا ذمہ دار ساتھی بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہماری کامیابی کا معیار صرف ایک ڈیل مکمل کرنا نہیں، بلکہ برسوں بعد بھی اپنے کلائنٹس کا اعتماد برقرار رکھنا ہے۔

میرے نزدیک رئیل اسٹیٹ کا مستقبل اُن لوگوں کا ہے جو شور پر نہیں، تحقیق پر فیصلہ کرتے ہیں؛ افواہوں پر نہیں، لیگیسی پر اعتماد کرتے ہیں؛ اور وقتی منافع کے بجائے پائیدار ویلیو کو ترجیح دیتے ہیں۔
کسی بھی سرمایہ کاری سے پہلے تین سوال خود سے ضرور کریں
کیا پراجیکٹ کی قانونی حثیت واضح ہے
کیا وہاں حقیقی ڈویلپمنٹ ہو رہی ہے
کیا ضرورت پڑنے پر اس انویسٹمنٹ سے ایگزٹ لیا جا سکتا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے جان مال میں برکت فرمائے آمین
نیک تمناؤں کے ساتھ
For More Information
Contact Us
0300-4161008

23/07/2026

CDA Islamabad

Sector. E-12/2
Plot Size. 25×40
Corner
Street ꈨ 70ft

Possession, Cutting Area
Plot Series 800

💵 Asking Demand 2 Crore 40 lacs

For More Information
Contact Us
📲 0300-4161008

20/07/2026

DHA GANDHARA FILES Available

20/07/2026

🏢 URGENT REQUIREMENT – 2 BED APARTMENT

📍 Capital Heights, G-11/3, Islamabad

We are looking for a 2-Bed Apartment on Immediate Cash Payment.

✅ Serious Seller Required
✅ Direct & Confirmed Option Only
✅ Immediate Deal

📞 03004161008

15/07/2026

الحمد لله 40 سال بعد تاریخی کامیابی

سی ڈی اے نے سیکٹر 12-E کا قبضہ دے دیا۔

ہے۔

یہ صرف ایک خبر نہیں بلکہ 40 سالہ انتظار کے خاتمے اور ایک تاریخی سنگ میل (Milestone Achievement) کی نوید

یہ کامیابی تمام الاثيز سرمایہ کاروں اور اسٹیک ہولڈرز کے لیے خوشخبری ہے۔ اب ان شاء اللہ سیکٹر 12-E میں ترقیاتی کام مزید تیزی سے آگے بڑھیں گے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع
پیدا ہوں گے۔
مبارک ہو 12 - E

ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔

خوشخبری . تاریخی کامیابی روشن مستقبل

📲 03004161008

E12 #

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when REHAN MALIK Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to REHAN MALIK Associates:

Shortcuts

Share