Sami Jee Decor

Sami Jee Decor Wallpaper, Window blinds, Wooden Flooring, Vinyl Flooring, Glasspaper, Artificial grass, Folding Door

اس مرد قلندر مشتاق احمد خان کے لیے ایک اچھا سا کمنٹ کریں
02/10/2025

اس مرد قلندر مشتاق احمد خان کے لیے ایک اچھا سا کمنٹ کریں

02/10/2025
02/10/2025
28/09/2025

اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا۔
17 سال کی عمر میں اس پر قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی.
40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بےگناہ ہے. اصل قاتل اب پکڑا گیا ہے۔

اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا۔ جج نے اجامو کے آگے ایک خالی پیپر رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں۔ ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی.

جانتے ہیں آپ کہ، اجامو نے کیا لکھا ؟
اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ
"جج صاحب آپ اپنے قانون پر نظر ثانی کیجئے۔ تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں."!

اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی.
یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا.

ہمیں بھی یہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے.

26/09/2025

بجلی کا پہلا سو یونٹ پانی سے تیار ہوتا ہے
دوسرا سو یونٹ زیتون کے تیل سے
تیسرا سو یونٹ سونے کے پانی سے اور
چوتھا سو یونٹ زعفران سے تیار ہوتا ھے اس لئے ہر سو کے بعد ریٹ ڈبل ہو جاتا ھے😜

اسلام آباد پولیس ملازم نے مشتاق احمد خان سے کہا تھا کہ اسلام آباد کی جگہ غزہ کیوں نہیں جاتے۔ آج موصوف کو معلوم ہونا چاہی...
26/09/2025

اسلام آباد پولیس ملازم نے مشتاق احمد خان سے کہا تھا کہ اسلام آباد کی جگہ غزہ کیوں نہیں جاتے۔ آج موصوف کو معلوم ہونا چاہیئے کہ مشتاق صاحب غزہ کے طرف نکلا ہے الحمدللہ ثمہ الحمداللہ

‏برازیل کے صدر نے کولمبیا کے صدر کا اس وقت ماتھا چوم لیا جب انہوں نے اقوام متحدہ میں اسرائیلیوں کو نازی قرار دیا —اور مط...
26/09/2025

‏برازیل کے صدر نے کولمبیا کے صدر کا اس وقت ماتھا چوم لیا جب انہوں نے اقوام متحدہ میں اسرائیلیوں کو نازی قرار دیا —
اور مطالبہ کیا کہ ایشیائی ممالک فلسطین کی آزادی کے لیے عالمی فوج بنائیں اور کہا کہ کولمبیا اپنی سمندری حدود سے اسرائیل کو اسلحہ سپلائی کے جہاز نہیں گذرنے دے گا

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 12:30
14:30 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

00923219501811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Jee Decor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share