15/08/2026
ماشاءاللہ 🌙✨
ربیعُ الاول کا چاند مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت اور نورانی مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت، امن، خوشیوں، رزق اور مغفرت کا ذریعہ بنائے۔ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚🌙