27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، صحت اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ 🤍
عید الاضحیٰ مبارک! 🐐🌸