Fehmi's ideas

Fehmi's ideas we deliver homemade hygienic harbel hair oil and Harbal organic face pack(Ubton) made with 12 herbs. Online business

14/11/2025

کیمکل فری ہربل پاوڈر۔۔۔
سبھی پاؤڈرز کو الگ الگ خریدنا بہت مہنگا پڑ جاتا ہے ہم نے بنایا سبھی پاؤڈرز کو صفائی کیساتھ گھر میں ۔۔۔اور کیا انہیں ایک جگہ یکجا تاکہ مناسب قیمت میں سبھی اس سے فایدہ اٹھائیں۔۔۔
اس سو گرام ہربل پاؤڈر میں ہر چیز بہت تناسب کیساتھ ڈالنی پڑتی ہے تاکہ سکن کو کسی قسم کا پرابلم نہ ہو۔۔
اس میں شامل اجزا نیچے درج ہیں ۔۔۔

✨ ہربل فیس ماسک ✨

مسور پاؤڈر،
ہلدی،
زعفران،
بادام پاؤڈر،
صندل پاؤڈر،
حسنِ یوسف،
وٹامن سی،
ملتانی مٹی،
السی پاؤڈر،
چاول پاؤڈر،
کافی،
جو ٫پاوڈر
بیسن،
نیِم پاؤڈر،
ملتھی پاؤڈر،
چکندر پاؤڈر،
ایلوویرا پاؤڈر،
روز پاؤڈر
اور ملک پاؤڈر کے علاؤہ چند اور قیمتی قدرتی اجزاء سے تیار کردہ۔

چند دن کے استعمال سے چہرے کی رنگت نکھرے، داغ دھبے، اور چھائیاں کم ہوں، اور جلد قدرتی طور پر روشن و نرم و ملائم محسوس ہو۔۔۔یوں جیسے ابھی فیشل کروایا ہو ۔۔۔

سرد موسم میں اسے ایویان کریم، بادام یا ناریل کے تیل یا دودھ کے ساتھ مکس کرکے استعمال کریں —
نتیجہ ہوگا چمکدار، صاف اور تروتازہ چہرہ۔چند ہی دن میں 🌺
اسے کلینزر اور سکرب کیساتھ فیس واش کے طور پر بھی یوز کرسکتے ہیں ۔۔
100گرام پیک۔۔۔450..
200 گرام۔۔۔900
DC ..200
آ رڈر کیلئے انبکس 03147262766پر میسج کیجئے۔۔۔
اور جاتے جاتے پیج فالو کرتے جائیے۔۔۔

12/11/2025

یار، کمال ہو گیا —
اُبٹن کو لوگ اتنا پسند کر رہے ہیں کہ یقین کرو روز درجنوں میسجز آ رہے ہیں،

بس ایک ہی سوال کے ساتھ:

"یہ اُبٹن استعمال کیسے کرتے ہیں؟" 😄

جنہوں نے ایک بار لگایا نا، وہ تو تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں۔

لیکن بہت سے لوگ ہیں جو پہلی بار لے رہے ہیں،

اُن کے لیے سوچا تفصیل سے سمجھا دوں — 🌿

دیکھو، اُبٹن لگانا کوئی راکٹ سائنس نہیں۔

بس تھوڑا سا دھیان، اور سکن کی سمجھ چاہیے۔

سب سے پہلے یہ دیکھو کہ آپ کی سکن کیسی ہے👇

🌸 اگر ڈرائے سکن ہے:

تو اُبٹن کے ایک یا دو چمچ میں تھوڑا سا دودھ، دہی یا شہد شامل کر لو۔

بس اتنا کہ ایک نرم سا پیسٹ بن جائے —

نہ گاڑھا، نہ پتلا۔

🌿 اگر آئلی سکن ہے:

تو اُسی اُبٹن میں عرقِ گلاب اور چند قطرے لیموں کے ڈال لو۔

چاہو تو تھوڑا سا شہد بھی ملا سکتے ہو،

یہ سکن کو بیلنس کر دیتا ہے۔

اب اس پیسٹ کو چہرے پر ہاتھوں کی مدد سے لگاؤ،

اور پھر دس منٹ ہلکے ہاتھوں سے مساج کرو۔

مساج بالکل ویسا جیسے فیشل کے دوران کرتے ہیں —

نہ زور سے، نہ جلد کھینچ کر۔

مساج کے دوران ہاتھ تھوڑے تھوڑے پانی سے گیلا کرتے رہو۔

جب لگے اُبٹن ہلکا سا خشک ہو رہا ہے، تو بس چھوڑ دو — دس منٹ کے لیے۔

⚠️ یاد رکھو:

اگر اُبٹن بالکل خشک ہو جائے تو اُس وقت بات نہ کرو، نہ ہنسو۔

اس سے چہرے پر لکیریں یا جھریاں پڑنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

اب جب اُبٹن سوکھ جائے —

تو پہلے گیلا ہاتھ یا ہلکا پانی لگاؤ تاکہ نرم ہو جائے،

پھر آہستہ آہستہ چہرہ دھو لو۔

اگر آپ کے چہرے پر نرم چھوٹے بال ہیں،

تو اُبٹن کو اُس وقت اتارو جب وہ ہلکا گیلا اور ہلکا خشک درمیانی حالت میں ہو۔

ہلکے ہاتھوں سے گولائی میں مساج کرتے ہوئے اتارو۔

ایسا کرنے سے چہرے کے وہ نرم بال آہستہ آہستہ جھڑ جاتے ہیں۔

(ایک بار میں مکمل نہیں، مگر فرق صاف محسوس ہوتا ہے۔)

اب اگر آپ کی سکن نارمل ہے،

تو مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کبھی دودھ، کبھی دہی، کبھی شہد یا عرقِ گلاب —

جو دل چاہے، مکس کر کے لگا سکتے ہیں۔

🌼 نتیجہ؟

ایک دم فورآ رنگت تو سفید نہیں ہوتی،

مگر چہرہ صاف، ہلکا چمکدار، اور تازہ لگنے لگتا ہے۔

بس جیسے چہرہ سانس لے رہا ہو۔

مسلسل استعمال سے رنگت نکھرتی ہے،

سکن نرم رہتی ہے، آئل بیلنس میں آتا ہے،

اور سب سے بڑی بات — اکنی کافی حد تک کنٹرول میں رہتی ہے۔

کیوں؟

کیونکہ اس اُبٹن میں وہی اجزاء ہیں جو قدرتی کلینزر ہیں —

بیسن، ملتانی مٹی، کینو کے چھلکے، ٹی ٹری آئل، اور لیموں۔ اس کے علاؤہ بھی کافی ساری چیزیں ہیں جن کا آپ سب کو پتہ ہی ہے۔۔۔

یہ سب مل کر جلد کے نیچے جمی میل، آئل، اور بلیک ہیڈز کو ہلکا کرتے ہیں۔

💛 دلہنیں اگر شادی سے ایک ڈیڑھ ماہ پہلے روزانہ یہ لگائیں،

تو یقین کرو سکن ایک دم فریش اور نیچرل گلو والی لگنے لگتی ہے۔

اور جو اسے عادت بنا لیں — ان کی جلد آہستہ آہستہ پکّی چمکدار ہو جاتی ہے۔

✨ 125 گرام — 450 روپے

✨ 250 گرام — 900 روپے

(ڈیلیوری چارجز الگ)

ایک بار ضرور ٹرائے کرو،

ہم یہ نہیں کہیں گے کہ جادو ہو جائے گا —

پر یہ وعدہ ضرور ہے کہ فرق خود محسوس کرو گے۔

📞 03147262766

Preloved dress for sale condition 10/10 only 2 or 3  times wear for 3 hours
07/11/2025

Preloved dress for sale condition 10/10 only 2 or 3 times wear for 3 hours

23/10/2025
16/09/2025

السلام و علیکم! مددگار کی خوبصورت فیملی ۔
ہم نے ھربل فیس پیک (ابٹن) خالص اجزاء سے خودتیار کیاہے۔ جو کہ قدیم زمانے سے چہرے کی خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں ہم نے12 قدرتی اجزا٫ کا استعمال کیا ہے ۔
ملتانی مٹی۔ چاول کا آٹا ۔ بین مسور کی دال - پھٹکڑی ۔ ہلدی ۔ گلاب کی پتیاں ـمالٹے کے چھلکے ۔ سفیدہ کاشگری ۔ بادام۔ صندل پاؤڈر
ملٹھی پاؤڈر
تمام اجزا آپکے چہرے کے پرابلمز کو حل کریں گے ۔ہرقسم کی جلد کے لیے موزوں ہے
فوائد
⭐چہرے کی چھائیاں ختم۔
⭐دانوں اورداغ دھبوں کا خاتمہ
⭐اینٹی ایجنگ
⭐کرسٹل گلاس سکن
⭐گوری بے داغ رنگت
تعارفی قیمت۔
120grm Rs/ 350-
آڈر کے لیے واٹس ایپ کریں
📞03147262766

السلام و علیکم! مددگار کی خوبصورت فیملی ۔ہم نے ھربل فیس پیک (ابٹن) خالص اجزاء سے خودتیار کیاہے۔ جو کہ قدیم زمانے سے چہرے...
12/09/2025

09/09/2025

تعارفی قیمت۔ 350
آڈر کے لیے واٹس ایپ کریں
📞03147262766

Address

Jhang Sadar
3520

Telephone

+923147262766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fehmi's ideas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fehmi's ideas:

Share