31/05/2026
طارق ترپال ہاؤس جھنگ –
جھنگ میں ترپال فٹنگ اور سپلائی کا بھروسہ مند نام۔
ہم آفس، دکان، مسجد، گودام، فارم ہاؤس اور ٹرک/ٹریلر کے لیے ہر قسم کا مضبوط *فولڈنگ اور ریلنگ ترپال* تیار کرتے ہیں۔
ہمارا ترپال 100% واٹر پروف، دھوپ پروف اور زیادہ درجہ حرارت سے محفوظ ہوتا ہے۔ اس سے گھنا سایہ ملتا ہے اور سامان کی حفاظت ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ ہمارے پاس *گھنی سایہ دار گرین نیٹ* بھی دستیاب ہے جو پودوں، پارکنگ اور آؤٹ ڈور جگہوں کے لیے بہترین ہے۔
ہم کسٹم سائز میں ترپال بناتے ہیں اور بلک آرڈر پر خاص ڈسکاؤنٹ بھی دیتے ہیں۔ مضبوطی، پائیداری اور خوبصورت فٹنگ ہماری پہچان ہے۔
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 کال / واٹس ایپ:
*0346-7265207 | 0312-7265207*
゚viralシ Tariq Tarpal House, Jhang The Following Muhammad Safdar