Prime Lighting & Electric

Prime Lighting & Electric LED Rope light, LED Fairy Light, LED Strip Light, LED Flood Light, LED Ceiling Light, LED Fixture L

18/05/2025

ایک غلط فہمی اور اسکا ازالہ
30واٹ فین
مارکیٹ میں جتنی بھی کمپنیز پنکھے وغیرہ فروخت کرتی ہیں وہ پنکھے کے ڈبے پر جلی حروف میں 30واٹ لکھ دیتی ہیں... لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ پنکھا جب چلائیں تو 30واٹ کی بجلی کنزیوم کرے گا... ایسا قطعا نہیں ہوتا... یہ مارکیٹنگ کا حربہ ہے۔
پنکھا اے سی ڈی ہو، یا انورٹر اسمیں ایک موڈ 30واٹ کا ہوتا ہے جو کہ عموما اے سی رومز میں کارآمد ہوتا ہے، یعنی فین کی اتنی اسپیڈ نہیں ہوتی بندہ اسے ہوا کہہ سکے...
پنکھے میں مختلف موڈ ہوتے ہیں انہی میں ایک ٹربو ہوتا ہے جو کہ آپکو اچھی ہوا دیتا ہے لیکن یہ کم از کم 55/60واٹ کنزیوم کرتا ہے۔
نارمل روٹین میں پنکھا اسی موڈ پر چلایا جاتا ہے، لہذا کسٹمر کی یہ سوچ کہ فین جب تیز ہوا دے رہا ہو وہ 30واٹ کنزیوم کررہا ہوگا سراسر غلط ہے۔
پوسٹ میں دیا گیا پیغام ہر عام فرد تک ضرور پہنچائیں ۔❣️ شکریہ

Contact 03009516954
28/02/2025

Contact 03009516954

05/08/2023

لوڈ شیڈنگ زیادہ ہونے سے جن گھروں میں UPS لگے ہیں ان کی بیٹری مکمل چارج نہ ہونے سے کافی پریشانی ہو رہی ہے۔ جو لوگ سولر پینل Afford کر سکتے ہیں وہ ضرور لگا لیں کیونکہ اس سے لوڈ شیڈنگ سے بھی کسی حد تک چھٹکارا ملے گا اور بجلی کے بھاری بلوں میں بھی کمی آجائے گے۔
دوسری طرف جو لوگ سولر سسٹم نہیں لگا سکتے ان کو میرا مشوارہ ہے کے وہ ایک ایک کر کے اپنے گھر کے سارے پنکھے تبدیل کریں اور کسی اچھی کمپنی کا Ac/Dc and 30w فین لگوائیں ایسا کرنے کے دو بڑے فائدے ہوں گے
پہلا فائدہ: آپکے بل میں واضع فرق ہوگا کیوں کے عام پنکھا 85 سے 100 واٹ کا بتایا جاتا ہے مگر اکثر پنکھے 120 واٹ سے بھی زیادہ پاور کے ہوتے ہیں مگر عام بندے کو اسکا علم نہیں ہوتا ہے جبکہ Ac/DC پنکھا 40 سے 50 واٹ ہوتا ہے ۔ اگر آپکے گھر میں 4 پنکھے لگے ہیں اور ایک پنکھا 100 واٹ کا ہو تو ٹوٹل 400 واٹ بنے گے جبکہ اس کی جگہ آپ 4عدد Ac/DC پنکھے لگاہیں گے تو ٹوٹل 200 واٹ بنے گا اسکا صاف مطلب ہے کی اگر 4 عدد عام پنکھے چلانے سے آپکا بل 4000 آتا ہے تو Ac/Dc کے 4 عدد پنکھوں سے 2000 آئے گا
دوسرا فائدہ : UPS پر 4 عام پنکھے اگر دو گھنٹے چلتے ہیں تو 4 عدد Ac/DC فین پر بیٹری کا بیک آپ چار کھنٹے یعنی ڈبل ہوجائے گا۔

انوسٹمنٹ ایک بار ہوگی مگر پھر سکون ہوجائے گا۔
————————————————
اس پوسٹ کا مقصد آپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر عام لوگوں کو آگاہی اور رہنمائی دینا ہے جس سے ان کو فائدہ پہنچ سکے۔“

منی موٹر سائیکل ہیلمٹ کیمرہ،  بائیک سائیکل کیمرہ 1080P  مکمل ایچ ڈی کوالٹی واٹر پروف سائیکلنگ اسپورٹس کیمکارڈر DV
01/08/2023

منی موٹر سائیکل ہیلمٹ کیمرہ، بائیک سائیکل کیمرہ 1080P مکمل ایچ ڈی کوالٹی واٹر پروف سائیکلنگ اسپورٹس کیمکارڈر DV

31/07/2023
31/07/2023
🔥Ezviz Stock QTY Available 🔥C6NC6N 4MPC6W H6NT30 wifi switch adapterC3W PRO 4MPC3W 2MPH8C outdoorC8C LITEC8W PRO 4MP Out...
30/07/2023

🔥Ezviz Stock QTY Available 🔥
C6N
C6N 4MP
C6W
H6N
T30 wifi switch adapter
C3W PRO 4MP
C3W 2MP
H8C outdoor
C8C LITE
C8W PRO 4MP Outdoor Ptz
CB 3 battery 🪫
Solar Panel

Wireless camera
30/07/2023

Wireless camera

30/07/2023

Dlink

Address

Shop No 1 Prime Squire Market Near United Electric Railway Road
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923018550110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Lighting & Electric posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prime Lighting & Electric:

Share

Category