Al Quresh Garden Dot com

Al Quresh Garden Dot com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Quresh Garden Dot com, Home & Garden Store, Kalabagh District mianwali, Kalabagh.

جنگلی بادام Hazelnut اس درخت کو مقا می کشمیری زبان میں ''اورن'' کہتے ہیں اور اس درخت پر لگنے والے پھل کو '' جبکہ ہمارے ہ...
12/03/2022

جنگلی بادام Hazelnut اس درخت کو مقا می کشمیری زبان میں ''اورن'' کہتے ہیں اور اس درخت پر لگنے والے پھل کو '' جبکہ ہمارے ہاں درخت اور پھل دونوں کو"اورن جاتاہے ۔۔۔۔۔یہ درخت سات سے چھ ہزار فٹ کی بلند ی پر وادی نیلم میں پائے جاتے ہیں غذائی اعتبار سے نہایت بیش قیمتی پھل ہے اس کی لکڑی نہایت مضبوط ہوتی ہے اور مقامی لوگ شہد کےچھتوں کے لیے اس کی لکڑی کو استعمال کرتے ہیں اس کی مخصوص خوشبو کی وجہ سے دیمک اور دوسرے حشرات اس لکڑی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔۔۔۔(جنگلی بادام) کا تازہ چھلکا کھٹا ہوتا ہے جوکہ لوگ یرقان کےلئے بطور دوا استعمال کرتےتھے جبکہ بعض لوگ ویسے بھی کھاتے تھے۔۔۔۔۔۔یہ درخت ہمارے ہاں پہلے پہل اچھی خاصی تعداد میں ہوتا تھا لیکن لوگوں کی بے توجہی کے سبب اب معدوم ہوتاجارہاہے ۔۔۔اس درخت کی افادیت کومد نظر رکھتے ہوئے نہ صرف اس کی تعداد کو بڑ ھاناہے بلکہ اس کے پھل سے زر مبادلہ بھی کمایا جا سکتا ہے۔۔۔۔جوکہ مقامی لوگ اب تک اس کی افادیت سے ناآشنا ہیں ۔۔۔۔لہذا بطور آگاہی مہم کے اس درخت کو لگانے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔!

  bulbs arrived 💕💕😍سستا سا بلب پر ہے بہت کمال کا 😍😍انتہائی خوبصورت خوشبو رکھنے والے پھولوں کا پودا لگائے اپنے گھر 🏡🌺🌺🌺🌺🌺...
04/03/2022

bulbs arrived 💕💕😍
سستا سا بلب پر ہے بہت کمال کا 😍😍
انتہائی خوبصورت خوشبو رکھنے والے پھولوں کا پودا لگائے اپنے گھر 🏡

🌺🌺🌺🌺🌺🌸🌸🌸🌸🌺🌺🌺🌺🌸🌸🌸🌺🌺🌺🌷
اگر آپ نے ابھی تک اپنے لان اور گارڈن میں بہت پیاری خوشبو والے ٹیوب روز نہیں لگاۓ....... تو آپ کے پاس ہے ابھی بھی وقت... گرمی کا موسم شروع ہونے سے پہلے... ٹیوب روز کے صحت مند بلب لگائیں.. 💕
اور باغ کی خوبصورتی کو چار چاند لگائیے.... 🌸 🌷🌹💐🌺🌺🌺🌺🌸🌸🌼🌼🌼🌻💐💐🌻
بہت تیزی سے پھیلنے والا پودا ہے یہ...... پھول کِھلتے ہی پورے باغ میں خوشبو پھیل جاتی ہے.... 💕
بہت زیادہ پسند کیا جانے والا پھول 🌸
اب ہمارے پاس اِس کو restock کیا گیا ہے بہت زیادہ ڈیمانڈ پے
Single Patel tuberose bulb =20 rs per bulb
Double Patel tuberose bulb =50 rs per bulb

We also have on tuberose 😍
Buy 50 TubeRose bulb in 1000 rs and get delivery 🌼🌼🌼🌸🌸🌸🌸🌼🌼🌼🌼🌸🌸🌸🌼🌼🌼
Cash on delivery all over Pakistan available
Inbox for order now
Cash on delivery all over Pakistan
03071277960

مور کے بچے برائے فروخت  3000 کا ایک 6000 کا جوڑا کارگو دستیاب ہے
22/02/2022

مور کے بچے برائے فروخت 3000 کا ایک 6000 کا جوڑا کارگو دستیاب ہے

ٹیوب روز کے بلب دستیاب ہیں انتہائی مناسب قیمت پر فی بلب 10 روپے بلب کی گاڑنٹی ہوگی انشاءاللہ بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں...
06/02/2022

ٹیوب روز کے بلب دستیاب ہیں انتہائی مناسب قیمت پر
فی بلب 10 روپے بلب کی گاڑنٹی ہوگی انشاءاللہ بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں 0307 1277960

Address

Kalabagh District Mianwali
Kalabagh

Telephone

+923071277960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quresh Garden Dot com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share