28/03/2026
سچ کڑوا ضرور ہوتا ہے لیکن سمجھنا بہت ضروری ہے 🔥
آج کل بڑے بڑے برانڈز کی حقیقت کچھ یوں ہے 👇
👗 ایک ہی 2 پیس سوٹ کی اصل قیمت 5000 روپے سے شروع ہوتی ہے
پھر وہی سوٹ "70% OFF" کے نام پر 2400 میں بیچا جاتا ہے
اور ہماری پاکستانی عوام ایسے ٹوٹ پڑتی ہے جیسے مفت میں مل رہا ہو 😳
ذرا غور کریں 🤔
اگر واقعی 5000 کا سوٹ 2400 میں دے رہے ہیں تو نقصان کون برداشت کر رہا ہے؟
📌 حقیقت یہ ہے: برانڈز اپنی قیمتوں میں پہلے ہی شامل کرتے ہیں: ✔️ دکان کا کرایہ
✔️ سٹاف کی سیلری
✔️ بجلی کے بل
✔️ برانڈنگ اور ایڈورٹائزنگ
✔️ اور دیگر اخراجات
پھر "ڈسکاؤنٹ" کا ڈرامہ کر کے آپ کو خاص ڈیل کا احساس دلایا جاتا ہے 💸
🚫 دوسری طرف: اگر کوئی آن لائن سیلر وہی کوالٹی آدھی قیمت میں دے دے
تو فوراً کہا جاتا ہے: "یہ تو کاپی ہے!" ❌
💡 حقیقت یہ بھی ہے: آن لائن سیلرز: ✔️ نہ مہنگی دکان رکھتے ہیں
✔️ نہ بھاری اخراجات
✔️ صرف 50 یا 100 روپے کے مارجن پر کام کرتے ہیں
✨ تو فیصلہ آپ نے کرنا ہے: آپ نام خرید رہے ہیں یا پروڈکٹ؟
🙏 اگلی بار خریداری سے پہلے سوچیں ضرور
ہر سستا چیز کاپی نہیں ہوتی، اور ہر مہنگی چیز اصل نہیں ہوتی
💬 جو جو میری بات سے agree ہے وہ comment میں اپنی رائے ضروردیں۔