24/11/2023
ﺑﺴْﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْـﻤَﻦِ الرحیم
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ و َﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ
فلسطین میں چار دن کی عارضی جنگ بندی کا اعلان ہوگیا ہے
معاھدہ کے تحت جنگ بندی کے دوران غزہ میں امداد پہنچانے کی مکمل آزادی ہوگی کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی
لہٰذا اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ امداد وہاں پہنچائی جائے کہ چار دن بعد اگر جنگ دوبارہ شروع ہوتو انسانی ضروریات کی اشیاء وافر مقدار میں موجود ہوں
تمام احباب زیادہ سے زیادہ اپنا حصہ امداد میں شامل فرمائیں
اور اس پیغام آگے بھی لازمی بھیج کر اہل کر فلسطین کا ساتھ دیں
ذیل میں پاکستان سے فلسطین میں امداد کرنے والے مستند اداروں کی تفصیلات درج کی جارہی ہیں
جہاں مناسب سمجھیں وہاں اپنا حصہ ضرور شامل کرلیں
فلسطین کے مسلمانوں کی مالی امداد بڑھ چڑھ کی جائے۔ درج ذیل میں پاکستان کے مستند فلاحی اداروں کی معلومات فراہم کی گئی ہیں
=======================
*اہم بات*
ان تمام اداروں کو اپنی انکم ٹیکس ریٹرن میں بینکنگ ذرائع سے بھیجی گئی رقوم پر عطیات/زکوۃ بھیجنے والےکو 30 فی صد تک رعایت ہو گی
=======================
فاتح فاوُنڈیشن-کراچی
بینک کی تفصیلات
میزان بینک اکاوُنٹ نمبر
01040104885574
رقم بھیجنے کے بعد اس نمبر پر رسید حاصل کرنے کے لئیے رابطہ کریں. 03232000775
=======================
الخدمت فاوُنڈیشن
بینک کی تفصیلات
میزان بینک اکاوُنٹ نمبر
02140100861151
رقم بھیجنے کے بعد اس نمبر پر رسید حاصل کرنے کے لئیے رابطہ کریں
03000776014
30کلو میٹر خیابان جناح ڈریم ولاز لاہور
=======================
دارالعوام کراچی کورنگی
امداد متاثرین آفات
میزان بینک کورنگی دارالعوام برانچ کورنگی انڈسٹریل ایریا
اکاؤنٹ نمبر 99280100571167
ڈپازٹ سلپ درج ذیل پتہ پر ارسال فرمائیں:
0314-2587838 واٹس ایپ نمبر
[email protected]
رقم غیر زکوٰۃ ہونے کی صورت میں وضاحت کیجیے
=======================
بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ کراچی
بینک کی تفصیلات
میزان بینک اکاوُنٹ نمبر برائے زکوۃ
01270102494031
میزان بینک اکاوُنٹ نمبر برائے صدقات
01270102494084
رقم جمع کروانے کے بعد اس پر رسید حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں.[email protected]
فون نمبر 021-111298111
===========================
*براہ مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں*
جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء