13/08/2026
ہم ہر قسم کا مصالحہ گرینڈر، ہینڈ بلینڈر، جوسر بناتے ہیں
آپ اپنی ضرورت کے مطابق بھی مشین بنوا سکتے ہیں
مصالحہ گرینڈر: ہر قسم کا مصالحہ پسائی کرسکتے ہیں
ہینڈ بلینڈر: حلیم بلینڈر، مایونیز بلینڈر، ٹماٹو کیچپ بلینڈر، لسّی، مِلک شیک، شیمپو بیس، آئل، اور صابن بیس، نیز ہر قسم کی پھل اور سبزیوں کی بلینڈنگ مکسنگ کے لئے بہترین
#گرینڈر