25/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک! ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی محبت، سیرتِ طیبہ اور سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
درود و سلام ﷺ کی کثرت کریں اور اس بابرکت دن کو محبت و عقیدت کے ساتھ منائیں۔
🌿 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌿
— Interior Master | House of Interiors