11/09/2023
Salam Everyone
One of my friends got scammed by fake ID/Whatsaap of mine. The scammer asked for money from my friend. My friend didn't check with me and sent him 25000/-
I'm posting this for the that if anyone got scammed asking money on my behalf, I'm not gonna be responsible for any kind of loss as i have informed my contacts multiple times.
Thanks
اسلام علیکم۔
میرے ایک دوست کو میری جعلی Facebook/Whatsaap کے ذریعے فراڈ کیا گیا۔ دھوکہ باز نے میرے دوست سے میرے نام پر پیسے مانگے۔ میرے دوست نے مجھ سے تصدیق نہیں کی اور اسے 25000/- بھیج دیے۔
میں یہ آخری بار پوسٹ کر رہا ہوں کہ اگر کوئی میری طرف سے پیسے مانگتے ہوئے فراڈ کا شکار ہوا تو میں کسی قسم کے نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوں گا کیونکہ میں نے اپنے رابطوں کو بہت دفعہ آگاہ کر چکا ہوں۔