Chef Essa

Chef Essa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chef Essa, Kitchen/Cooking, Lahore.

09/05/2026

KAI Restaurant Lahore ♥️




♥️♥️🔥🔥

08/05/2026







🔥🔥🔥🔥🔥💯🔥🔥

06/05/2026

Redsnapper Fish cutting 🔪🔪



,❤️❤️❤️🔥🔥💯💯🐟🐟🐟💝🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥💯💯🐟🐟

05/05/2026

EBI MAKI




عالمی  #یومِ  #مزدور  #ڈے #یکم مئی کو دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور ڈے کی مناسبت سے  جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ...
01/05/2026

عالمی #یومِ #مزدور #ڈے #
یکم مئی کو دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور ڈے کی مناسبت سے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

اسلامی تعلیمات میں مزدور کی محنت کو نہ صرف عزت دی گئی ہے بلکہ اس کے حقوق کی حفاظت کو عبادت کے درجے تک بلند کیا گیا ہے۔

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا
مزدور کو اس کی مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔

اسلامی نظریہ کے مطابق مزدور اور مالک کا تعلق محض معاشی نہیں بلکہ انسانی اور اخلاقی بنیادوں پر قائم ہونا چاہیے۔ مزدور کی محنت کو استحصال کا ذریعہ بنانے کے بجائے اسے عزت، تحفظ اور سہولت فراہم کرنا لازم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی تاریخ میں خلفائے راشدین نے مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کو اپنی حکمرانی کا اہم حصہ بنایا۔

یومِ مزدور ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا ہم اپنے معاشرے میں مزدور کو وہ مقام دے رہے ہیں جو اسلام نے مقرر کیا ہے؟ کیا ہم اس کی محنت کا صحیح معاوضہ اور عزت فراہم کر رہے ہیں؟ اگر نہیں، تو یہ دن ہمیں اصلاح کی دعوت دیتا ہے۔ مزدور کے حقوق کی حفاظت نہ صرف سماجی انصاف ہے بلکہ اسلامی تعلیمات پر عمل کا تقاضا بھی ہے۔

آخر میں، ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ مزدور کی خوشحالی ہی قوم کی خوشحالی ہے۔ اسلام نے ہمیں یہ درس دیا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی اس وقت ممکن ہے جب اس کے مزدور طبقے کو انصاف، عزت اور سہولت میسر ہو۔ یومِ مزدور کا اصل پیغام یہی ہے کہ ہم مزدور کو اس کا جائز مقام دیں اور اسلامی اصولوں کے مطابق ایک منصفانہ معاشرہ تشکیل دیں۔

09/04/2026

Redsnapper 🐟 with spicy butter sauce



#
🐟🐟🌹🌹🔥🔥💯❤️

08/04/2026

اسلامی ایران کا اللہ پر کامل توکل غیر متزلزل استقامت اور بلند حوصلہ وہ طاقت بن کر ابھرا کہ عالمی طاغتی طاقتوں اور ان کے حواریوں کو ایسا دندان شکن جواب ملا کہ آخرکار جنگ بندی پر مجبور ہوگئے۔یہ صرف ایران کی کامیابی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کی سربلندی ہے۔یہ وہ فتح ہے جس نے ثابت کر دیا کہ جب ایمان حوصلہ اور حق ایک صف میں کھڑے ہوں تو بڑی سے بڑی طاقت بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔اسلام کی یہ جنگ تنہا لڑکر سرخرو ہونے پر ایران کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں آپ نے ثابت کر دیا کہ غیرت جرأت اور اللہ پر یقین ہو تو تاریخ کا رخ بھی بدلا جا سکتا ہے۔
اللہ پاک حق کو ہمیشہ غالب رکھے اور باطل کو نیست و نابود کرے۔ آمین
🇮🇷🇮🇷❤️

01/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔
میرے بہادر لیڈر خدا آپ کی شہادت قبول فرما۔😭💔😭
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
تاریخ گواہ ہے حقیقی لیڈر میدانوں میں بہادروں کی طرح شہید ہوتے ہیں نقلی لیڈر غاصبوں کے جوتوں کے تلوے چاٹ کر اپنے اقتدار کو دوام دیتے ہیں ..!!🇮🇷🇵🇰

26/02/2026

#8 Ramzan


31/01/2026

Tomahawk lover



Balance done right 👀
27/01/2026

Balance done right 👀

Address

Lahore

Telephone

+923494913021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chef Essa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chef Essa:

Share