24/04/2026
اپنے آس پاس گاؤں، پڑوسی میں رہنےو الے معزور افراد کیلئے آن لائن اپلائی کرے تاکہ انکو الیکٹرک ویل چیئر، ٹرائی سائیکل یا دیگر سامان مل سکے، معزور افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں، آن لائن اپلائی کیلئے درج لنک پر کلک کرے۔ http://mis.swkpk.gov.pk/swkpk/dist_assist_disable