Haider Studio of Architecture And Building Design

Haider Studio of Architecture And Building Design We are Group of Architects working at Mardan,We deals with all sort of building designs and construction.In short we Design ur dreams

Power of Architecture and remodeling.This is why 3d design is importantContact us for architecture services 034749999129
29/08/2023

Power of Architecture and remodeling.
This is why 3d design is important
Contact us for architecture services 034749999129

Site visit to Shergarh for Mardrassa for Architecture Services.ہاؤس اسکول اسپتال اور مساجد کے نقشے کی خدمات کے لیے ہم سے...
16/08/2023

Site visit to Shergarh for Mardrassa for Architecture Services.
ہاؤس اسکول اسپتال اور مساجد کے نقشے کی خدمات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہم ہر قسم کا نقشہ ڈیزائن کر سکتے ہیں۔
نوٹ: مسجد کا پراجیکٹ ڈیزائن مفت کیا جائے گا
۔03474999129

16/08/2023

Graphic Design Concept

Work Environment.We provide Architecture Services.Home Designing.Interior Designing.Commercial PlazaTown Planning.
14/06/2023

Work Environment.
We provide Architecture Services.
Home Designing.
Interior Designing.
Commercial Plaza
Town Planning.

You will feel it only if you have emotions..یہ نہیں معلوم کہ پہلا تھپڑ کس نے مارا تھا۔ یہ بھی نہیں معلوم کہ کس کے زہریلے...
26/01/2023

You will feel it only if you have emotions..
یہ نہیں معلوم کہ پہلا تھپڑ کس نے مارا تھا۔ یہ بھی نہیں معلوم کہ کس کے زہریلے لفظ سب سے پہلے وجود کو چیرتے ہوئے گزرے تھے مگر یہ معلوم ہے کہ اس بچے کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف نہیں تھی کہ اس کی اس طرح تذلیل کی جاتی۔ سرِ بازار اس پہ چوری کا الزام لگایا جاتا۔

اسے کسی نے ایک دکان سے نکلتے دیکھا تھا، جہاں دکان دار موجود نہیں تھا اور اس کے ہاتھ میں ایک پرفیوم اور گھڑی تھے۔ کسی نے اس سے وضاحت نہیں مانگی ، اسے صفائی کا موقع نہیں دیا بس اس پہ چوری کا الزام لگا کر سب نے اسے پکڑ لیا تھا۔ اور پھر اسے پکڑتے ہی سب کو اپنی اپنی دکانوں سے گم ہوئی پرانی چیزیں بھی یاد آنے لگیں۔ پھر کوئی ثبوت ڈھونڈے بغیر سب اپنی اپنی دکانوں سے گم ہوئی چیزوں کی چوری کا الزام اس پہ لگاتے گئے۔ کیوں کہ الزام لگانا کون سا مشکل ہے ، مشکل تو الزام کو ثابت کرنا ہوتا ہے مگر ہمارے یہاں تو بس الزام لگانا ہی کافی ہوتا ہے ، ثابت کرنے کی تو ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ سب جوانوں بوڑھوں نے بھرے بازار میں اس بچے پہ کی جانے والی مار پیٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

پولیس کو بلایا گیا ، اس چھوٹے بچے کو کسی عادی مجرم کی طرح تھانے لے جایا گیا۔ اس کا گریبان کسی کے ہاتھ میں تھا تو قمیض کا پلو کسی کے ہاتھ میں۔ سب لوگ اس پہ تھو تھو کر رہے تھے ۔ بڑھتے الزامات کے ساتھ تذلیل بھی بڑھتی جا رہی تھی۔ لیکن کسی کو پرواہ نہیں تھی کہ اس بچے پہ کیا گزر رہی ہے ، یا اس بچے کی آنے والی زندگی پہ یہ سارا منظر کتنا اثرانداز ہو گا۔ سب لوگ بس تماشے کا حصہ بنے اس تماشے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے تھے۔

بچے کا باپ تھانے آیا تو ایک ایک الزام لگانے والے کو اس کے ہر نقصان کا ازالہ کرنے کا وعدہ کرتا گیا۔ کوئی ثبوت نہیں مانگا بس ان سے جان چھڑانے کی کوشش کی۔ سب کی منت ترلے کر کے ان لوگوں سے اور پولیس سے جان چھڑا کر سر جھکائے بیٹے کو ساتھ لے گیا۔ تماشہ ختم ہوا تو سب نے اپنے اپنے گھر کی راہ لی۔ سب کے سینے تنے ہوئے تھے، سر فخر سے بلند تھے کہ ہم نے ایک عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ دن گزرا ، شام ڈھلی اور سب اپنے اپنے بستر پہ چین کی نیند سو گئے۔

لیکن وہ بچہ جس کی بھرے بازار میں تذلیل کی گئی ، جسے سرعام زد و کوب کیا گیا اس کے بارے میں کون سوچتا۔ جب سب لوگ فخر سے سر بلند کیے جا رہے تھے تو وہاں سے سر شرم سے جھکا کر جانے والے کی پرواہ کسے تھی۔ سب سو گئے لیکن وہ بچہ کیسے سوتا ؟

اسے معلوم تھا کہ یہ تذلیل اب ساری عمر سہنی ہو گی ، یہ داغ ہمیشہ ماتھے کا کلنک بنا رہے گا۔ میرے ماں باپ میری وجہ سے سب سے نظریں چراتے پھریں گے۔ بستر پہ کروٹیں لیتا وہ بچہ کیسے سو جاتا۔ وہ لمبی رات اس بچے نے کس تکلیف میں گزاری ہو گی ، اس کا اندازہ کیسے کرے کوئی ؟

صبح ماں ناشتے پہ بلاتی ہے لیکن بچہ ناشتے کی ضرورت سے آگے بڑھ چکا ہے۔ وہ ناشتہ کرنے کے بجائے گھر سے باہر نکل جاتا ہے۔ ماں آوازیں دیتی ہوئی پیچھے آتی ہے۔ بچہ دریا کے پل پہ چڑھ جاتا ہے۔ ماں آوازیں دے رہی ہے مگر بچے کو اپنے جسم پہ لگی کالک دھونی ہے۔ وہ پل سے دریا میں چھلانگ لگاتے ہوئے پلٹ کر ماں کی طرف دیکھتا ہے ، الوداعی ہاتھ ہلاتا ہے اور اس سے زیادہ اسے مہلت ہی نہیں ملتی۔ اس کا جسم دریا کے یخ پانی میں ڈوبتا چلا جاتا ہے۔ ماں چیختی ہوئی بیٹے کی طرف بھاگتی ہے ، اس کا بیٹا اس کی آنکھوں کے سامنے جان کی بازی ہار رہا ہے ، اسے دیکھ کر ہاتھ ہلا رہا ہے مگر وہ اسے بچا نہیں سکتی۔ اس کے بیٹے تک پہنچنے سے پہلے ہی دریا کی تیز موجیں بچے کے جسم کو کہیں سے کہیں پہنچا دیتی ہیں۔

سب بچے کے بے جان لاشے کو ڈھونڈنے میں مگن ہیں اور کسی کو خبر نہیں کہ بچے کے تکیے کے نیچے اپنی بہن کے نام ایک چھوٹا سا پیغام درج ہے

Sorry My sister i love you

یہ کوئی فرضی قصہ نہیں ، کوئی افسانہ نہیں۔ چند دن پہلے پیش آنے والا ایک سچا واقعہ ہے۔ بچے کا نام تنویر ضیاء تھا۔ بچے کا باپ ان سب دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کروا چکا ہے جو چوری کا الزام لگانے میں پیش پیش تھے۔ لیکن اب اس سب سے کیا حاصل ؟

ہمیں تو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ ہمارے لفظ کتنے ظالم ہو سکتے ہیں، کتنا گہرا اثر کر سکتے ہیں۔ ہم تو بس کہہ دیتے ہیں اور کہنے والے کا تو کچھ نہیں جاتا۔ سہنے والے پہ جو بھی گزرے وہی جانے۔ ہمیں کسی پہ الزام لگاتے ہوئے کوئی ثبوت نہیں چاہیے ہوتا ، بس شک ہونا ہی کافی ہوتا ہے۔ ہمیں کسی کی تذلیل کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، ہمیں تو بس اپنا شملہ بلند رکھنا ہے۔

Alham du llilah another project completed and final discussion with m***i Shiekh sahib Sajjad Alhijabbi Saib..
24/01/2023

Alham du llilah another project completed and final discussion with m***i Shiekh sahib Sajjad Alhijabbi Saib..

21/01/2023

پاکستان کے 30 مشہور یک سطری لطیفے :
‏1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
‏2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
‏3 تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
‏4 دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
‏5 طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
‏6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں۔
7۔ دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے ۔
‏8۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
‏9۔ انکوائری کی جائے گی ۔
‏10۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔
‏11۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔
‏12۔ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
‏13۔ نوٹس لے کر اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔
‏14۔ کشمیر کی آزادی اب دور نہیں۔
‏15۔ کرپشن ختم کر کے لوٹی دولت واپس لائیں گے۔
‏16۔ یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں ۔
‏17۔ ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا ۔
‏18۔ غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
‏19۔ سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے ۔
‏20۔ اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں کام کرنا چاہئے ۔
‏21۔ آئین سے کوئی بھی ماورا نہیں ہے ۔
‏22۔ قوم بیرونی دشمنوں کے خلاف متحد ہے۔
‏23-دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
‏24۔وزیراعظم عوام میں گھل مل گئے۔
‏25۔سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
‏26۔ ملکی دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
27۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
‏28۔ میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے۔
‏29. اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل یے۔
‏30۔ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Site visit shahbaz garhi..raining day..
29/12/2022

Site visit shahbaz garhi..raining day..

Site visit with MPA Iftikhar Mashvani..A Project of Elizabeth rani College for Nursing and Medical Sciences.
24/01/2022

Site visit with MPA Iftikhar Mashvani..A Project of Elizabeth rani College for Nursing and Medical Sciences.

Another Project has been completed along with construction..Designed by. M.Saleh HaiderContact us :03474999129
16/01/2022

Another Project has been completed along with construction..
Designed by. M.Saleh Haider
Contact us :03474999129

پاکستان میں جہاں لوگ مشترکہ خاندانی نظام (جوائنٹ فیملی سسٹم) میں رہنا زیادہ پسند کرتے ہیں وہاں جدید ڈپلیکس (دہرا/جڑواں) ...
25/11/2021

پاکستان میں جہاں لوگ مشترکہ خاندانی نظام (جوائنٹ فیملی سسٹم) میں رہنا زیادہ پسند کرتے ہیں وہاں جدید ڈپلیکس (دہرا/جڑواں) گھر بہترین انتخاب ہوتا ہے۔

نقشہ بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جو مالک گھر بنوا رہا ہوتا ہے اسے پہلے سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا گھر کس طرز اور ڈیزائن کے مطابق بنے گا اور تعمیر کے بعد توڑ پھوڑ سے ہونے والے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔
لاہور کے احسان صاحب کے لیے بنایا گیا ایک ڈپلیکس گھر کا ڈیزائن۔
گھروں، پلازوں، اور ہر طرح کے انتہائی دیدہ زیب اور جدید نقشہ جات اور ڈیزائننگ کے لیے رابطہ کریں۔
آنلاین سروس ملک بھر کے لیے دستیاب ہے۔
Whatsapp 03474999129

Another Project Completed by Haider Studio of Architecture.SHAMA Cash And CARRYPrincipal Architect. M.Saleh Haider( 0347...
05/10/2021

Another Project Completed by Haider Studio of Architecture.
SHAMA Cash And CARRY
Principal Architect. M.Saleh Haider( 03474999129)
Interior Designing and planning by M.Saleh Haider.
3d Design by Architect Atif.

Address

Near Junaid Plaza Near PRC Chowk Mardan
Mardan Cantonment
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923474999129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Studio of Architecture And Building Design posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Studio of Architecture And Building Design:

Share