13/08/2026
🇵🇰 آزادی ایک نعمت ہے، اور پاکستان ہمارا فخر۔
آئیے اس یومِ آزادی عہد کریں کہ اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
جشنِ آزادی مبارک!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰