وزیرستان کلاتھ ہاؤس

وزیرستان کلاتھ ہاؤس Location:Shiekh Hamdan market main highway chowk kohat board. WhatsApp:03368394047

سر جاسم نے آخری اور فائنل گفٹ وصول کر لیا 🎁ہماری خصوصی آفر اختتام پذیر ہو چکی ہے۔ان شاء اللہ عید الاضحیٰ کے بعد نئی آفر ...
23/05/2026

سر جاسم نے آخری اور فائنل گفٹ وصول کر لیا 🎁
ہماری خصوصی آفر اختتام پذیر ہو چکی ہے۔
ان شاء اللہ عید الاضحیٰ کے بعد نئی آفر کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں گے 🌙”

ہم اپنے معزز کسٹمرز کے اعتماد اور محبت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں 👏الحمدللہایک اور خوش نصیب کسٹمر نے ہماری خصوصی...
13/05/2026

ہم اپنے معزز کسٹمرز کے اعتماد اور محبت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں 👏
الحمدللہ
ایک اور خوش نصیب کسٹمر نے ہماری خصوصی آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے Waziristan Fabric کی جانب سے شاندار گفٹ وصول کیا۔

ہم صرف کپڑے نہیں، بلکہ اعتماد، معیار اور خوشیاں بھی فراہم کرتے ہیں۔
آئیں اور ہماری بہترین آفرز سے آپ بھی فائدہ اٹھائیں۔

12/05/2026

Waziristan Fabrics👉 the name of trust

09/05/2026

Quality cotton /fabrics

الحمدللہ! ہمارے معزز کسٹمرز کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے ❤️ وزیرستان فیبرکس میں آپ کو ملتی ہے بہترین کوالٹی، برانڈی...
09/05/2026

الحمدللہ! ہمارے معزز کسٹمرز کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے ❤️ وزیرستان فیبرکس میں آپ کو ملتی ہے بہترین کوالٹی، برانڈیڈ سوٹس اور ایسا معیار جس پر ہم کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے 👌 اسی اعتماد کے بدلے ہم اپنے خوش نصیب کسٹمرز کو خصوصی تحائف بھی دے رہے ہیں 🎁 آفر جاری ہے: 9 سوٹ خریدیں اور 1 مفت حاصل کریں، جبکہ تحفہ سوٹ یا موبائل جیتنے کا سنہری موقع بھی موجود ہے ✨ آج ہی وزٹ کریں:
شیخ ہمدان مارکیٹ، مین ہائی وے چوک، کوہاٹ بورڈ 📍 رابطہ: 03126974647

آپ کا اعتماد، ہماری پہچان! ✨​الحمدللہ! وزیرستان فیبرکس پر کسٹمرز کے اعتماد کا سفر جاری ہے۔ ایک اور معزز کسٹمر نے 10 سوٹ ...
06/05/2026

آپ کا اعتماد، ہماری پہچان! ✨
​الحمدللہ! وزیرستان فیبرکس پر کسٹمرز کے اعتماد کا سفر جاری ہے۔ ایک اور معزز کسٹمر نے 10 سوٹ کی خریداری پر اپنا ٹارگٹ مکمل کیا اور ہماری جانب سے 1 کاٹن کا بہترین سوٹ بطور تحفہ حاصل کر لیا۔ 🎁
​ہم معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتے، اسی لیے تو لوگ بار بار ہم پر بھروسہ کرتے ہیں۔
​📍 پتہ: شیخ ہمدان مارکیٹ، مین ہائی وے چوک، کوہاٹ بورڈ۔
📞 رابطہ: 03126974647

الحمدللہ! مزید دو معزز کسٹمرز نے بھی ہمارا ٹارگٹ مکمل کر لیا. 9 سوٹ مکمل کر کے ایک ایک سوٹ وزیرستان کلاتھ ہاؤس کی طرف سے...
03/05/2026

الحمدللہ! مزید دو معزز کسٹمرز نے بھی ہمارا ٹارگٹ مکمل کر لیا. 9 سوٹ مکمل کر کے ایک ایک سوٹ وزیرستان کلاتھ ہاؤس کی طرف سے مفت میں گفٹ کر دئیے گئے — آپ کے اعتماد کا بے حد شکریہ، ہم ہمیشہ اعلیٰ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے .
آفر ابھی جاری ہے: 9 سوٹ خریدیں، 1 بالکل مفت حاصل کریں، ساتھ میں تحفہ سوٹ یا موبائل جیتنے کا موقع 🎁 جلدی کریں اور آج ہی وزٹ کریں: شیخ ہمدان مارکیٹ، مین ہائی وے چوک، کوہاٹ بورڈ 📍 رابطہ: 03126974647

الحمدللہ ایک اور کامیابیہمیں خوشی ہے کہ ہمارے معزز کسٹمر اخسان وزیر، صدر ڈومیل وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی، نے صرف ایک ہفتے میں...
22/04/2026

الحمدللہ ایک اور کامیابی

ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے معزز کسٹمر اخسان وزیر، صدر ڈومیل وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی، نے صرف ایک ہفتے میں ہماری خصوصی آفر مکمل کر کے شاندار تحفہ حاصل کیا۔ اخسان وزیر ہمیشہ برانڈیڈ سوٹ خریدنا پسند کرتے ہیں، جو معیار اور اچھے انتخاب کی بہترین مثال ہے۔

ہم انہیں مبارکباد دیتے ہیں اور ان کے اعتماد کے شکر گزار ہیں۔

آفر جاری ہے
9 سوٹ خریدیں، 1 مفت حاصل کریں، تحفہ سوٹ یا موبائل بھی ہو سکتا ہے۔

پتہ: شیخ ہمدان مارکیٹ، مین ہائی وے چوک، کوہاٹ بورڈ
رابطہ: 03126974647

ہم اپنے کسٹمرز کی قدر کرتے ہیںالحمدللہ! ہمارے ایک معزز کسٹمر نے ہماری خصوصی آفر حاصل کرتے ہوئے وزیرستان کلاتھ ہاؤس سے شا...
11/04/2026

ہم اپنے کسٹمرز کی قدر کرتے ہیں

الحمدللہ! ہمارے ایک معزز کسٹمر نے ہماری خصوصی آفر حاصل کرتے ہوئے وزیرستان کلاتھ ہاؤس سے شاندار مفت تحفہ وصول کر لیا۔
9 سوٹ خریدیں اور 1 مفت حاصل کریں
تحفہ سوٹ یا موبائل بھی ہو سکتا ہے — یہ آپ کی خریداری پر منحصر ہے
ہمیں خوشی ہے کہ ہم اپنے کسٹمرز کو خوشی کے یہ لمحات دے رہے ہیں۔ آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔
یہ صرف خریداری نہیں بلکہ ایک انعامی موقع ہے
زیادہ خریداری کریں اور مزید تحائف حاصل کریں
آج ہی وزیرستان کلاتھ ہاؤس وزٹ کریں اور اگلے خوش نصیب کسٹمر بنیں
یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے

پتہ: شیخ ہمدان مارکیٹ مین ہائی وے چوک کوہاٹ بورڈ
موبائل نمبر: 03126974647

Address

Peshawar
DILWALA12

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وزیرستان کلاتھ ہاؤس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share