WiQi'S Online Gems Store

WiQi'S Online Gems Store Natural & Precious Gemstone 💎 Saler

EVERY TYPE OF PRECIOUS AND SEMI PRECIOUS GEMSTONES AVAILABLE ON VERY REASONABLE PRICE AND DELIVERY POSSIBLE ALL OVER THE WORLD

ایک وقت آئیگا کہ ہر گھر سے ایک ناچنے والی نکلے گی۔ ۔ ۔ یہ ہم لڑکپن میں بزرگوں سے سنتے تھے تو انکی عقل پر ماتم کرنے کو جی...
21/11/2024

ایک وقت آئیگا کہ ہر گھر سے ایک ناچنے والی نکلے گی۔ ۔ ۔
یہ ہم لڑکپن میں بزرگوں سے سنتے تھے تو انکی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا تھا۔

ایسے کیسے ہو سکتا ہے؟

ناچنے والی تو بہت واہیات ہوتی ہے۔ ۔

انڈین فلمیں دیکھی ہیں ؟ ، ، ، اس میں ایک ہیلن ہوتی تھی ۔ ۔

بس پوری فلم میں وہی ایک عورت نما ہیجڑا ہوتی تھی ۔ ۔

جو برے کردار کے مردوں سے پیسے لیتے ہوئے ناچتی تھی۔

ایسی عورت ہر گھر میں کیسے ہو سکتی ہے؟

ہم حیرانی سے سوچا کرتے تھے ۔

پھر وقت بدلتا گیا ۔ ۔

دوپٹے سروں سے سینوں پر آ گئے۔ ۔

شلواریں ٹخنوں سے اوپر جانے لگیں ۔ ۔

کوئی بزرگ روکتا ۔ ۔ تو ہم ہی راستے میں آ جاتے ۔ ۔۔

کیا ہوگیا ہے، اتنی حساسیت کیوں ۔ ۔ لڑکی ہے تو جان لو گے کیا ؟؟

جینے دو اس کو ۔ ۔ زرا سی ٹانگ ننگی ہو گئی تو کیا قیامت آ جائیگی۔ ۔

کچھ نہین ہوتا، فیشن ہے ۔ ۔ بس ۔ ۔ کالج میں زرا ماڈرن لک دینی ہوتی ہے۔ بچیوں کو ۔ ۔ اور کیا ۔ ۔ مائیں بھی بیک فٹ پر چلی جاتیں ۔ ۔

دوپٹے سینوں سے کاندھے پر چلے آئے۔ ۔ اور پھر غائب ہونے لگے۔ ۔

فیشن ہے ۔ ۔ فیشن ہے ۔ ۔

یہ جو فیشن ہوتا ہے نا ؟؟ یہ ایکسپٹنس کا لیکچر ہوتا ہے ۔ ۔

بلکہ لیکچر سے زیادہ اسٹرونگ کوئی چیز ۔ ۔ ۔ جیسے سن کر دینے والی کوئی دوا ۔ ۔

انسانی معاشرے میں حیا آہستہ آہستہ ختم کرو تو ہو جاتی ہے۔ یکدم کرو تو انسانی فطرت احتجاج کرتی ہے۔ ۔

تو فیشن بڑھتے گئے ۔ ۔ کپڑے گھٹتے گئے ۔ ۔

مقصد عورت سے اسکی فطری حیا چھین کر اس کو نچانا تھا۔ ۔

معلوم ہے برا لگے گا ۔ ۔ کہ ایسے کیسے ہو سکتا ہے ۔ ۔

پھر ڈیجیٹل دنیا آئی ۔ ۔ اسمارٹ فون نے اسمارٹ ٹی وی ہر ایک ایک ہاتھ میں دیدیا۔

سوچیے اگر حیا کو پہلے سے نہ ختم کر دیا گیا ہوتا ۔ ۔ تو ہزار ڈیجیٹل ٹک ٹوک آ جاتے ۔ ۔ کیا لڑکی اسکی اسکرین پر ناچتی ؟

جن کی حیا زرا سی سسک رہی تھی، وہ باقیوں کو ناچتے دیکھ کر ختم ہو گئی۔

جو پھر بھی ثابت قدم رہیں، ان کے لیے ناچنے والیوں کے انٹرویوز آ گئے ۔

ایک کروڑ، دو ، آٹھ، دس، پچاس کروڑ کمانے والے انٹریوز نے رہی سہی کسر نکال دی۔ ۔
فاقے کرنے والی کی بات چھوڑ دیں، ۔ ۔ وہ تو جسم بیچنے کو جائے تو اللہ کا اسکا معاملہ ۔ ۔ یہاں مڈل کلاس اور سفید پوش طبقے کی لڑکی جب دیکھتی ہے کہ کروڑوں کمانے والی کا حسب نسب کوئی نہیں پوچھتا ۔ ۔ تو اس کا حوصلہ بڑھ جاتا ہے۔ ۔

چائینہ نے ایک ایپ دی ٹک ٹوک ۔ ۔ پھر اسٹریمنگ کی ایپس کا طوفان آ گیا ۔ ۔

مگر چائنہ نے اپنے ملک میں ایسی بے حیائی کو روک دیا، اور محض اپنے لیے مفید کانٹینٹ کی اجازت دی ۔ ۔

جبکہ ہمارے یہاں ٹک ٹوک، اور دیگر اسٹریمنگ ایپس پر عورت ناچنے لگی ۔ ۔

آج ان ایپس پر نوے فیصد ناچنے والی ویڈیوز کا بیک گراؤنڈ ایک گھر کا بیڈ روم یا لیونگ روم ہوتا ہے۔ ۔ اور ناچنے والی ایک گھریلو عورت ۔ ۔

ہر گھر سے ناچنے والی نکلے گی ۔ ۔ بات سچ ہو گئی ہے۔

    ہینڈ میڈ انگھوٹھی رنگ نام ہی کافی ہے ۔ چاندی سے بنی فیصل آبادی ہینڈ میڈ انگھوٹھی جس میں  کالے رنگ کا نہایت ہی اعلیٰ ...
28/06/2022



ہینڈ میڈ انگھوٹھی
رنگ نام ہی کافی ہے ۔

چاندی سے بنی فیصل آبادی ہینڈ میڈ انگھوٹھی جس میں کالے رنگ کا نہایت ہی اعلیٰ کوالٹی کا قدرتی اولڈ مائن یمنی عقیق جڑا گیا یے
اب فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

قیمت انتہائی مناسب۔۔۔
قیمت اور لین دین کی مزید معلومات کے لیے اس واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔

https://wa.me/message/OYWHVUCKYVDBG1

               ہینڈ میڈ انگھوٹھی رنگ نام ہی کافی ہے ۔ 18 گرام  خالص چاندی سے بنی  فیصل آبادی ہینڈ میڈ انگھوٹھی میں جس می...
27/06/2022




ہینڈ میڈ انگھوٹھی
رنگ نام ہی کافی ہے ۔
18 گرام خالص چاندی سے بنی فیصل آبادی ہینڈ میڈ انگھوٹھی میں جس میں 6 گرام کے نہایت ہی اعلیٰ کوالٹی کے قدرتی جڑ والے ایرانی نیشاپوری فیروزے کو اسپیشل آڈر پر چکور کٹنگ کروا کے جڑا گیا ہے۔
وقی جیمز کے پاس اب فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

قیمت انتہائی مناسب۔۔۔
قیمت اور لین دین کی مزید معلومات کے لیے اس واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔

https://wa.me/message/OYWHVUCKYVDBG1

               ہینڈ میڈ انگھوٹھی رنگ نام ہی کافی ہے ۔ 18 گرام  خالص چاندی سے بنی  فیصل آبادی ہینڈ میڈ انگھوٹھی میں جس می...
27/06/2022




ہینڈ میڈ انگھوٹھی
رنگ نام ہی کافی ہے ۔
18 گرام خالص چاندی سے بنی فیصل آبادی ہینڈ میڈ انگھوٹھی میں جس میں5 گرام کے نہایت ہی اعلیٰ کوالٹی کے قدرتی ایرانی نیشاپوری فیروزے کو سپیشل آڈر پر چکور کٹنگ کروا کے جڑا گیا ہے۔
وقی جیمز کے پاس اب فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

قیمت انتہائی مناسب۔۔۔
قیمت اور لین دین کی مزید معلومات کے لیے اس واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔

https://wa.me/message/OYWHVUCKYVDBG1

28/05/2022

Dual Eye Agate
ڈبل آنکھ والا قدرتی ایرانی عقیق
فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

مناسب قیمت اور لین دین کی مزید معلومات کے لیے اس واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔
https://wa.me/message/OYWHVUCKYVDBG1

27/05/2022

Dark Blue Color Yamni Agate.....

قیمت اور لین دین کی مزید معلومات کے لیے اس واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔
https://wa.me/message/OYWHVUCKYVDBG1

بھترین کوالٹی کا نیچرل در نجف بگ سائز میں دستیاب  ہے۔ معلومات کے لیے واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ...
25/05/2022

بھترین کوالٹی کا نیچرل در نجف
بگ سائز میں دستیاب ہے۔
معلومات کے لیے واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے
ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔

https://wa.me/message/OYWHVUCKYVDBG1

London Swis Topaz
15/05/2022

London Swis Topaz

Imran Khan Style Ring Available .
15/05/2022

Imran Khan Style Ring Available .

Top Quality of Atalian Marjan. With Heavy Hand Made Ring....Available
15/05/2022

Top Quality of Atalian Marjan. With Heavy Hand Made Ring....
Available

Address

BANHORA CHOK
Pindi Gheb

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WiQi'S Online Gems Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WiQi'S Online Gems Store:

Share

Category