23/04/2025
مستحکم کیرئیر کا آغاز کریں
ہمیں ایسے نوجوان میٹرک انٹر میڈیٹ پاس افراد کی ضرورت ہے جو مستقبل میں شاندار کیر ئیر بنانا چاہتے ہیں ۔تمام ٹرنینگ ادارہ خود دے گا۔
-اهلیت : -
(1) - راولپنڈی کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔ ذاتی موٹر سائیکل والے امید وار کو ترجیح دی جائے گی ۔
(2) - اپنی سی وی اور درخواست دینے کے لیے 30 اپریل 2025 تک مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ کریں۔
Importer & Distributors
PROGRESSIVE DISTRIBUTORS
M-1559, St # 78 Amar Pura Murree Road, Rawalpindi
Phone No: 051-5192401-2
HR Manager: +92 300-5191580
Email: [email protected]