19/11/2025
⸻
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
حاجی محمد نواز مرحوم، محمود سلطان، حاجی الیاس اعوان، ایاز شاہین مرحوم کے بہنوئی، ملک راشد نواز کے پھوپھا
اور
نعیم خان، فہیم خان، نسیم خان، عدیل خان، عادل خان اور عقیل خان کے والد صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل اُن کے محلہ دھوک پیرہ فقیران میں ادا کی جائے گی۔
رابطہ نمبر:
0331-5007007
0333-5146789
0333-8555572
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمی