12/08/2026
WELL COME TO APLUS FURNITURE AND INTEROR:
اگر آپ اپنے گھر کے لیے ایک مضبوط، خوبصورت اور آرام دہ صوفہ تلاش کر رہے ہیں، تو یہ L-Shape Bubble Sofa Set بالکل بہترین انتخاب ہے!
10 Years Foam Guarantee (10 سالہ فارم گارنٹی):
صوفے میں اعلیٰ کوالٹی کا FOAM استعمال کیا گیا ہے جس کی 10 سال کی گارنٹی ہے۔ یہ جلدی بیٹھتا یا خراب نہیں ہوتا۔
Pure Wooden Structure (مکمل لکڑی کا فریم):
صوفے کا اندرونی سٹرکچر اور فریم خالص اور مضبوط لکڑی سے تیار کیا گیا ہے جو سالہا سال چلے گا۔
Soft Towel Fabric (ٹاول کا کپڑا):
اس پر انتہائی نرم اور آرام دہ Towel Fabric لگایا گیا ہے جو دیکھنے میں بھی خوبصورت ہے اور استعمال میں بھی نہایت آرام دہ ہے۔
Complete Set (مکمل سیٹ):
1x L-Shape Bubble Sofa (ایل شیپ صوفہ)
1x Matching Bench / PUFFY (بڑا اسٹول)
1x Wooden Center Table (لکڑی کی سینٹر ٹیبل)
2x Fur Stools (فر والے چھوٹے اسٹول)
Matching Cushions (کشنز ساتھ شامل ہیں)
Customization (پسنَد کے مطابق تبدیلی):
آپ اپنی پسند کے مطابق سائز اور کلر بھی بنوا سکتے ہیں۔
📞 For Order & Details:
WhatsApp / Call: [03199626291]
📍 Location (ایڈریس):
RAWALPINDI ISLAMABAD