10/08/2026
جس پھول کو دیکھوں یہی لگتا ہے کہ اس میں
اک رنج بھی رہتا ہے مسرت کے علاوہ
جی چاہتا ہے پھر سے ملیں اور دلوں میں
کچھ اور تعلق ہو ، محبت کے علاوہ
خورشید رضوری
#شاعری
🖤🖤🖤