Areena

Areena Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Areena, Home decor, 90/9-L, Sahiwal.
(1)

Summer full Sleeve tracksuit Price: Rs. 1550To buy visit: https://areena.pk/
27/03/2023

Summer full Sleeve tracksuit
Price: Rs. 1550
To buy visit: https://areena.pk/

Summer full Sleeve tracksuit Price: Rs. 1550To buy visit: https://areena.pk/
27/03/2023

Summer full Sleeve tracksuit
Price: Rs. 1550
To buy visit: https://areena.pk/

26/03/2023
26/03/2023

Full body whiting tips
25/03/2023

Full body whiting tips

For Hair Tank
25/03/2023

For Hair Tank

ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ہے ۔ اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہول...
23/03/2023

ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ہے ۔
اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ہوتی ہے اور نہ ہی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ہے۔
کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک موت ہے ..
مزید کسی ٹرائی کے امکانات زیرو ہیں ..
آج تک اگر کسی نے ابابیل کے کسی مرے ہوئے بچے کو کنوئیں میں دیکھا ہے تو بتا دے ۔
ابابیل بچوں کے حصے کی تربیت بھی اپنی ذات پر کرتی ہے ۔ بچوں سے پہلے اگر وہ اپنے گھونسلے سے دن بھر میں 25 اڑانیں لیتی تھی تو بچے انڈوں سے نکلنے کے بعد 75 اڑانیں لیتی ہے ۔ یوں ماں اور باپ 150 اڑانیں لیتے ہیں تا آنکہ اپنے بچوں کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیتے ہیں کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باہر جانا ہے اور بس ۔
اور کوئی آپشن نہیں ہے ۔
ایک دن آتا ہے کہ بچہ ہاتھ سےنکلے ہوئے پتھر کی طرح گھونسلے سے نکلتا ہے اور سیدھا جا کر کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھ جاتا ہے !!!
ہماری اولاد ہمارے یقین میں سے اپنا حصہ پاتی ہے ۔
اگر ہم خود یقین اور عمل سے تہی دست ہوں گے تو اولاد کو کیا دیں گے..؟
بچوں کو کہانیاں نہ سنایئے بلکہ عمل کر کے دکھایئے ۔
یقین کریں وہ جتنا آپ پر اعتماد کرتے ہیں دنیا کے کسی کتابی ہیرو پہ نہیں کرتے۔

Wonderful house
22/03/2023

Wonderful house

21/03/2023

Address

90/9-L
Sahiwal
57030

Telephone

+923267433843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Areena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category