16/09/2026
📢 ویلڈر درکار ہے
ہمیں ایک ماہر اور تجربہ کار ویلڈر کی ضرورت ہے جو درج ذیل کاموں میں مکمل مہارت رکھتا ہو:
لوہے کے گیٹ اور دروازے
لوہے کی کھڑکیاں
مختلف ڈیزائن کی گرِلیں
Stainless Steel Railings
CNC Cutting & Design Work
لوہے اور اسٹیل کے دیگر متعلقہ کام
اہلیت:
✅ کام کا عملی تجربہ ضروری
✅ صفائی اور معیار کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت
✅ CNC اور Stainless Steel کے کام کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح
📍 کام کی جگہ:
Baloch Traders — Aluminium, Glass & Steel Works
📞 رابطہ / WhatsApp: 0300-5015945
"ماہر کاریگر، معیاری کام — بلوچ ٹریڈرز"