Idrees Sandstone and Wall cladding

Idrees Sandstone and Wall cladding Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Idrees Sandstone and Wall cladding, Home decor, Bahrain Road, Kot, Charbagh Swat, Swat.

"Idrees Sandstone Tiles Factory، چارباغ سوات میں واقع ہے جو قدرتی پتھر کے منفرد رنگ، ڈیزائن اور ساخت میں اعلیٰ معیار کی وال کلڈنگ اور ٹائلز فراہم کرتا ہے۔ ماحول دوست اور پائیدار حل کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور اپنے عمارتوں کو خوبصورت بنائیں۔"

13/09/2025

13/09/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

"پتھر جو صرف عمارت نہیں، ایک فن پارہ ہو"Idrees Sandstone and Wall cladding
28/05/2025

"پتھر جو صرف عمارت نہیں، ایک فن پارہ ہو"
Idrees Sandstone and Wall cladding

‏🔴 داڑھی طوالت نہیں، ایمان کی طوالت ہی اللہ کے ہاں کامیاب ہے، لیبیا کے پر ایمان مسلمان کی کہانی، سوشل میڈیا پر وائرلیہ ل...
27/05/2025

‏🔴 داڑھی طوالت نہیں، ایمان کی طوالت ہی اللہ کے ہاں کامیاب ہے، لیبیا کے پر ایمان مسلمان کی کہانی، سوشل میڈیا پر وائرل

یہ لیبیا کے ایک نوجوان حاجی کی حیران کن داستان ہے، جسے نہ لے کر جانے والا طیارے کو 2 بار فضا سے واپس لوٹنا پڑا۔

لیبیا کے عوام نے اس انوکھے اور دل کو چھو لینے والے واقعے پر بھرپور ردعمل دیا ہے، جو حاجی عامر المہدی کے ساتھ پیش آیا۔

یہ وہ خوش نصیب شخص ہے جس کی نیت اتنی پختہ اور دل اتنا سچا تھا کہ خالقِ کائنات نے اسے حج کی سعادت بخشنے کے لیے طیارہ بھی 2 بار پلٹا دیا۔

یہ واقعہ 26 مئی 2025ء کو نشر ہونے والے الجزیرہ کے پروگرام "شبکات" میں زیر بحث آیا۔

ہوا کچھ یوں کہ جنوبی لیبیا کے سبہا ایئرپورٹ پر موجود حکام نے عامر المہدی کو پاسپورٹ کے ایک مسئلے کی بنیاد پر طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا۔

فلائٹ کے وقت حجاز جانے والے مسافروں کے نام پکارے گئے۔ مگر اسے اندر جانے نہیں دیا گیا۔ پھر طیارہ اپنے مقررہ وقت پر اڑان بھر کر روانہ ہو گیا، لیکن المہدی نہ مایوس ہوا، نہ ایئر پورٹ کی روانگی ہال سے نکلا۔ وہ پوری استقامت اور یقین سے کہتا رہا: میں نے نیت باندھ لی ہے، میں حج کے لیے جا رہا ہوں، اور میں جاؤں گا!"

لوگوں نے سمجھانے کی کوشش کی کہ بھئی، فلائٹ جا چکی ہے۔ اب تمہارا جانا ناممکن ہے۔ لہٰذا گھر چلے جاؤ، اللہ سے مانگو کہ اگلے سال تمہیں حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ مگر عامر نے کسی کی نہیں سنی اور کہا کہ دیکھنا، میں حج پر چلا جاؤں گا۔

ادھر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ طیارہ آسمان میں پہنچ کر اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا اور واپس ایئر پورٹ لینڈ کر گیا۔

یہ موقع المہدی کے لیے ایک نئی امید کی کرن بن سکتا تھا، مگر جب طیارہ واپس آیا اور المہدی کو سوار ہونے کی اجازت طلب کی گئی، تو پائلٹ نے سیڑھی کھولنے سے انکار کر دیا۔

طیارے کی فنی خرابی دور کر دی گئی اور وہ ایک بار پھر اڑان بھر کر فضا میں بلند گیا، المہدی کو پیچھے چھوڑ کر۔

مگر وہ مردِ مومن نہ تو مایوس ہوا نہ ہی گھر لوٹا۔

حکام نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ اب کوئی امید باقی نہیں، لیکن اس کا جواب ایمان سے لبریز تھا:

إن الطائرة لن تذهب بدونه وإنها ستعود."یہ جہاز میرے بغیر نہیں جائے گا، یہ پھر لوٹے گا۔"

اور حیرت انگیز طور پر، وہی ہوا!

طیارہ ایک اور فنی خرابی کا شکار ہوا اور مجبوراً اسے دوبارہ ایئرپورٹ آنا پڑا۔ اب کی بار پائلٹ نے اعلان کیا: "جب تک عامر المہدی سوار نہیں ہوگا، میں جہاز نہیں اڑاؤں گا۔"

چنانچہ ایسا ہی ہوا، وہ لمحہ جب المہدی بالآخر طیارے پر سوار ہوا، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، اس وقت مہدی کی خوشی دیدنی تھی۔

سوشل میڈیا پر ردعمل:

🔸️ یہ ناقابلِ یقین واقعہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ کسی نے اسے صدقِِ نیت کی فتح کہا، تو کسی نے لیبیا کے ہوائی نظام کی بدانتظامی پر تنقید کی۔

▪️ ایک صارف "الابتسامہ" نے لکھا:"جب طیارہ دو بار صرف تمہارے لیے واپس آئے، تو یہ عام بات نہیں۔ تمہارا اللہ سے کوئی خاص ناتا ہے کہ اس نے تمہاری دعا قبول کر لی۔"
▪️ ایک اور صارف "ألون" نے کہا:"جب حسنِ نیت عمل سے آگے ہو، حسنِ ظن اللہ سے مضبوط ہو اور توکل خالص ہو، تب ہی ایسی کرامت ظہور پذیر ہوتی ہے۔ اللہ اپنی قدرت سے سب کچھ ممکن بناتا ہے۔"
▪️ ایک اور صارف جُمعاح لکھتے ہیں:"یقین نہیں آتا! پہلے تمہارے اعصاب کی دھجیاں اڑا دیں، پھر پائلٹ سیڑھی کھولنے سے انکار کرے؟ ہم لیبیائی لوگ واقعی ہر چیز کو پیچیدہ بنا دیتے ہیں!لیکن المہدی کی ثابت قدمی اور اللہ پر کامل یقین رنگ لے آیا۔ وہ اب اراضی مقدسہ پہنچ چکے ہیں اور ایک ویڈیو میں مہدی لباسِ احرام پہنے نظر آتا ہے۔

اپنے سفر کی روداد سنا رہا ہے اور یہ کہتا سنا گیا:
"الحمد للہ! میں بیت اللہ پہنچ چکا ہوں"۔

تحریر: ضیاء الرحمن چترالی

*سنو!*اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے وال...
27/05/2025

*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤


"کیا آپ جانتے ہیں؟ تاریخ اسلام کی سب سے پہلی یونیورسٹی، 'جامعہ القرویین' (University of Al-Qarawiyyin)، 859 عیسوی میں مر...
26/05/2025

"کیا آپ جانتے ہیں؟
تاریخ اسلام کی سب سے پہلی یونیورسٹی، 'جامعہ القرویین' (University of Al-Qarawiyyin)، 859 عیسوی میں مراکش کے شہر فیز میں ایک خاتون، فاطمہ الفہری نے قائم کی تھی! یہ دنیا کی سب سے پرانی مسلسل چلنے والی تعلیمی درسگاہ سمجھی جاتی ہے اور یونیسکو نے بھی اسے تسلیم کیا ہے۔"

17/05/2025

"تقدیر اگر رب لکھے،
تو دشمنوں کی چالیں بھی کامیابی کا سبب بن جاتی ہیں!"

13/05/2025

صرف اینٹیں کافی نہیں ہوتیں… دیواروں میں جب تک ذوق، خوبصورتی اور فن نہ ہو! Idrees Sandstone Tiles Factory —

13/05/2025

"صرف اینٹیں کافی نہیں ہوتیں…
دیواروں میں جب تک ذوق، خوبصورتی اور فن نہ ہو!
Idrees Sandstone Tiles Factory —

09/05/2025

Address

Bahrain Road, Kot, Charbagh Swat
Swat
19120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idrees Sandstone and Wall cladding posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category