22/08/2026
لیں جی چیلنج قبول ہے 🔥
*میں Abdul Baqi، کوئٹہ ہوٹل برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن لاہور سے* 👑
*Chaudhri صاحب اسلام آباد والے! سن لیں*
آپ نے سارے پشتونوں کو چیلنج کیا ہے... تو اب میں چیلنج قبول کرتا ہوں 💪
*میرا _مٹن روش_ vs آپ کا _مٹن روش*_
آئیں میدان میں۔ فیصلہ عوام کرے گی۔
میرے پاس ہے:
✅ گھنٹوں دھیمی آنچ پر پکا خالص مٹن
✅ بالکل سادہ نمک اور اصلی شوربہ
✅ کوئٹہ والی اصل روایت اور ذائقہ
✅ برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن میں آپ سب کی خدمت
*میں دعوے سے کہتا ہوں میرا روش بہتر ہے* 🔥
جو کھائے گا وہ مانے گا!
آئیں لاہور، آمنے سامنے مقابلہ کرتے ہیں۔
پشتونوں کی عزت کا سوال ہے۔ _اصل روش_ کا فیصلہ اب ہو کر رہے گا۔
ٹیم Abdul Baqi کہاں ہے؟ کمنٹ میں آواز لگاؤ 👇
اور ٹیم Chaudhri والو... آپ بھی آ جاؤ!
*Location:* Quetta Hotel, Barkat Market, Garden Town, Lahore
Irshad
_