HA Super Store

HA Super Store Hatters are Big Supportive of success Deleivery at your Door Step Within 45 Minutes in Gujrat

*اللہ کچھ دروازے تمہاری بہتری کے لیے بند کرتا ہے**لیکن تم اپنی انگلیوں کو انہی دروازوں میں پھنساتے ہو پھر وہ تکلیف مزید ...
12/05/2026

*اللہ کچھ دروازے تمہاری بہتری کے لیے بند کرتا ہے*

*لیکن تم اپنی انگلیوں کو انہی دروازوں میں پھنساتے ہو پھر وہ تکلیف مزید بڑھ جاتی ہے...!!!!*

*یقین رکھو اسکی مصلحتوں پر وہ بڑا مہربان ہے تمہارے ساتھ نا انصافی نہیں کرے گا انشاءاللہ..!*🪔🤎

11/05/2026

وہ سب معصوم سے چہرے تلاشِ رِزق میں گُم ہیں جِنہیں تِتلی پکڑنا تھی، جِنہیں باغوں میں ہونا تھا...🙂🖤

*اچھی تربیت کا اصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر پھر بھی آپ لحاظ میں خاموش رہ جائیں۔..*💯
04/05/2026

*اچھی تربیت کا اصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر پھر بھی آپ لحاظ میں خاموش رہ جائیں۔..*💯

01/05/2026

شکر اس رب اعلی کا جس نے ہمیں پیدا کیا اور اس قابل بنایا
الحمدللہ

کبھی کبھی انسان دوسروں کے دکھ اتنے دل سے محسوس کرنے لگتا کہ اپنی ہی کہانی کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔ہم شہر کے لوگوں کے غم تو...
22/04/2026

کبھی کبھی انسان دوسروں کے دکھ اتنے دل سے محسوس کرنے لگتا کہ اپنی ہی کہانی کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔

ہم شہر کے لوگوں کے غم تو لکھ دیتے ہیں،
ان کے دکھوں کو لفظوں میں ڈھال دیتے ہیں،
مگر اپنی ذات کے زخم .... وہ اکثر خاموشی میں ہی دفن رہ جاتے ہیں۔

شاید اس لیے کہ اپنے درد کو بیان کرنا سب سے مشکل کام ہوتا ہے،
یا شاید اس لیے کہ ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ کہیں ہماری کمزوری ظاہر نہ ہو جائے۔

یہ قلم بھی عجیب ہے۔ دوسروں کے لیے بہت بہادر، اور اپنے لیے... کچھ خاموش سا🫠❣️

"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ ،""اے عزت دینے والے رب!   ہمیں ہمیشہ لوگوں کے شر سے محفوظ فرما ۔۔ جو ہماری اچھائیاں تو چھپا ل...
21/04/2026

"السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ ،"

"اے عزت دینے والے رب! ہمیں ہمیشہ لوگوں کے شر سے محفوظ فرما ۔۔ جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیتے ہیں ۔ لیکن ہماری برائیاں پھیلاتے ہیں ۔"

*ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ...
18/04/2026

*ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس حال میں ہی نہیں ہوتے۔*

07/04/2026
02/04/2026

لو جی آج سے بچوں کے سکول کے کرائے میں اضافہ دودھ والے کہ ریٹ میں اضافہ رکشے میں بسوں کے کرائے میں اضافہ کام والوں کی مزدوری میں اضافہ دھوبی کے ریٹ میں اضافہ کریانہ والے کے ایٹم میں اضافہ سبزی والے کے ریٹ میں اضافہ کپڑے والے شوز والے گارمنٹس والے کے ریٹ میں اضافہ اینٹوں سیمنٹ بجری کے ریٹ میں اضافہ گائے بھینس مرغی بکرے کے ریٹ گوشت میں اضافہ فلائزر کھادوں ادویات میڈیسن میں سب کے ریٹ میں اضافہ۔۔۔امیر تھر امیر ہو رہا ہے غریب تر غریب ہو رہا ہے۔۔۔۔پاکستان کی غربت میں اضافہ۔۔مجھے تو پاکستان میں اس وقت دو چیزیں سب سے زیادہ سستی نظر ارہی ہیں۔۔۔۔۔نمبر 1۔ پر ہے (آلو) دوسرے نمبر پہ انسان کی (جان) سے مراد (صحت) ہیلتھ اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے.... شکریہ

02/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں شدید مہنگائی کا طوفان برپا ہونے کا خدشہ ہے

اب کل سے کن کن چیزوں میں اضافہ کیا جائے گا اللّٰہ تعالی رحم والا معاملہ فرمائے. 🤲🏻

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HA Super Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share